ماضی کی تصاویر، مستقبل کے اسکینر سے ملتی ہیں۔

سیکنڈوں میں تصاویر اسکین کریں

بس تصویر کی تصویر نہ لیں۔ خودکار کنارہ شناخت، تناظر درستگی، اور سمارٹ گردش کے ذریعے بہتر ڈیجیٹیل اسکینز تخلیق کریں۔

بے عیب تصویر اور چکا چوند سے پاک

چکا چوند کو ہٹانے اور آپ کے اسکینز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے فوٹو اسکین کئی تصاویر کو اکٹھے جوڑ دیتا ہے۔

Google تصاویر کی مدد سے منظم رہیں

اپنی تصاویر کو محفوظ، قابل تلاش اور منظم - حتی کہ ان میں موجود لوگوں اور چیزوں کے لحاظ سے بھی – رکھنے کیلئے مفت Google تصاویر ایپ کے ذریعے اپنے اسکینز کو بیک اپ کریں۔ مزید برآں، اپنے اسکینز کو موویز، فلٹرز اور اعلی ایڈیٹنگ کنٹرولز کی مدد سے زندگی بخشیں۔

مستقبل کا تصویری اسکینر حاصل کریں