
فوری طور پر منظم رہیں
ایک نظر میں دیکھیں کہ نیا کیا ہے، اور فیصلہ کریں کہ آپ کیا پڑھنا اور کس بات کا جواب دینا چاہتے ہیں۔
ہمیشہ یاد رکھیں
یاد دہانیاں حاصل کریں جو آپ کو فالو اپ کرنے اور پیغامات کا جواب دینے کی یاد دلاتی ہیں، تاکہ کوئی بھی چیز بھولنے نہ پائے۔
سیدھے ان باکس سے کارروائی کریں
کسی بھی ای میل کو کھولے بغیر منسلکات دیکھیں، ایونٹس کا جواب دیں، پیغامات کو اسنوز اور مزید بہت کچھ کریں۔
مشکوک ای میلز سے بچیں
Gmail 99.9% خطرناک ای میلز کو آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی مسدود کر دیتا ہے۔ اگر ہمیں کسی چیز سے متعلق فریب دہی کا پتا چلتا ہے، تو آپ کو ایک وارننگ ملے گی۔