Google Forms کے ساتھ بڑی اور چھوٹی معلومات جمع اور منظم کریں۔ مفت میں۔
Google Forms پر جائیں Google Forms پر جائیںوہ Google Forms جسے آپ ٹیموں کیلئے اضافی سیکیورٹی اور کنٹرول کے ساتھ پسند کرتے ہیں۔
مزید جانیںاپنے اگلے کیمپنگ سفر کا منصوبہ بنائیں، ایونٹ رجسٹریشنز کا نظم کریں، ایک فوری رائے شماری کی تحریک دیں، نیوزلیٹر کیلئے ای میل پتے جمع کریں، ایک پاپ کوئز بنائیں اور مزید بہت کچھ۔
اپنی ذاتی تصویر یا لوگو استعمال کریں، اور Forms آپ کا منفرد ذاتی فارم مکمل کرنے کیلئے خودبخود درست رنگوں کا انتخاب کر لے گی یا پھر ٹون سیٹ کرنے کیلئے کیوریٹ شدہ تھیمز کے ایک سیٹ میں سے منتخب کریں۔
سوال کے کچھ اختیارات، کثیرالانتخاب سے لے کر ڈراپ ڈاؤن اور خطی سکیل تک، میں سے انتخاب کریں۔ تصاویر اور YouTube ویڈیوز شامل کریں یا صفحہ کی شاخ بندی اور سوال کو نظر انداز کرنے کی منطق کے ساتھ خیال آفریں ہو جائیں۔
Forms ریسپانسیو ہے، جس کا مطلب ہے کہ بڑی اور چھوٹی اسکرینز پر فارمز بنانا، ترمیم کرنا اور ان پر جواب دینا بہت آسان (اور خوبصورت) ہے۔
آپ کے سرویز کے جوابات، رئیل ٹائم جوابی معلومات اور چارٹس کے ساتھ صفائی سے اور خود بخود Forms میں جمع ہو جاتے ہیں۔ یا اپنا سارا ڈیٹا Sheets میں دیکھ کے اسے مزید آگے لے جائیں۔
اپنا پہلا سروے بنانے کیلئے تیار ہیں؟ Google Forms کے ساتھ یہ مفت اور آسان ہے۔
Google Forms پر جائیں